1 2 3 4 5

Dāiyah

Sermons-3

























بسم اللہ الرحمن الرحیم

---------------------------------

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے  ارشاد فرمایا : " ہردن جس میں بندے صبح کرتے ہیں ، دو فرشتے نازل ہوتے ہیں ، ان میں سے ایک فرشتہ [دعا دیتے ہوئے] کہتا ہے  اے اللہ !  خرچ کرنے  والے کو اس کا [بہترین ] بدلہ عطا  فرما اور دوسرا فرشتہ [بد دعا دیتے ہوئے کہتا ہے] اے اللہ ! روک کر رکھنے والے [کے مال]کو ضائع کردے" ۔
 

---------------------------------
( صحيح البخاري :1442 ، الزكاة – صحيح مسلم :1010، الزكاة ) 



Lasjan | لسجن
Geotracer

Today, there have been 57 visitors (100 hits) on this page!



اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد

❄ ❄ ❄ ❄ ❄
وآخر دعواهم أنِ الحمد لله ربِّ العالمين  

Connect